رسائی کے لنکس

logo-print

مارٹن لوتھر کنگ کے کامیاب ’مارچ‘ کے پچاس سال مکمل

امریکہ میں 1950ء کی دہائی کے وسط میں شہری حقوق کے لیے شروع ہونے والی تحریک اس وقت توجہ کا مرکز بنی جب ایک سیاہ فام نوجوان مبلغ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے ریاست الاباما منٹگمری میں سیاہ فام لوگوں کے لیے مسافر بسوں کی تفریق کو ختم کرنے کی مہم میں کامیابی حاصل کی۔ اگست 1963ء واشنگٹن میں اُنھوں نے بنیادی حقوق کی ایک ریلی نکالی جسے اب پچاس سال ہو گئے ہیں اور امریکی معاشرے میں مارٹن لوتھر کنگ کی ان کوششوں کے اعتراف میں اب بھی تقاریب منعقد ہو رہی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG