رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
امریکہ: ریپبلکنز نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کر لی
نومبر 05, 2014
امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے مطابق ریپبلکنز کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ کنٹکی سے ریپبلکن مچ میک کونل نے اپنی نشست پر دوبارہ کامیابی حاصل کی اور وہ سینیٹ میں اکثریتی رہنما ہوں گے۔
1
امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق ریپبلکنز کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔
2
ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ ریپبلکن اور ڈیموکریٹک کے بعض اراکین نے اپنی اپنی سیٹیں جیتی ہیں.
3
ری پبلیکنز کو امریکہ میں عام طور پر زیادہ قدامت پسند سیاسی پارٹی خیال کیا جاتا ہے۔
4
ان وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز جماعت نے ایوان نمائندگان میں بھی اپنی پوزیشن مزید مستحکم کی ہے۔
مزید لوڈ کریں
امریکہ: ریپبلکنز نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کر لی
Back to top
XS
SM
MD
LG