رسائی کے لنکس

امریکہ: ریپبلکنز نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کر لی

امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے مطابق ریپبلکنز کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ کنٹکی سے ریپبلکن مچ میک کونل نے اپنی نشست پر دوبارہ کامیابی حاصل کی اور وہ سینیٹ میں اکثریتی رہنما ہوں گے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG