امریکہ کی جنوبی ریاست ٹینسی کی دو فوجی تنصیبات پر فائرنگ کے واقعات میں چار امریکی فوجی اہل کار ہلاک ہوئے۔ اہل کاروں نے بتایا ہے کہ جس مسلح شخص نے اِن دو تنصیبات پر فائرنگ کی اُسے بھی ہلاک کر دیا گیا۔
امریکہ میں فائرنگ سے چار ‘میرین‘ ہلاک

5
امریکہ کی جنوبی ریاست، ٹینیسی کی دو فوجی تنصیبات پر فائرنگ کے واقعات میں چار امریکی فوجی اہل کار ہلاک ہوئے۔

6
قانون کا نفاذ کرنے والے ذرائع نے بتایا ہے کہ شوٹنگ میں ملوث شخص کی شناخت 24 برس کے محمد یوسف عبدالعزیز کے نام سے کی گئی ہے۔

7
پولیس اہلکار واقعہ کی تحقیقات کے لیے جائے وقوع کا معائنہ کر رہے ہیں۔