امریکہ کے صدر براک اوباما نے دس سال قبل آنے والے تباہ کن طوفان ہریکین قطرینہ سے شدید متاثر ہونے والے علاقے نیو اورلینز کو بحال کیے جانے کی تعریف کی ہے۔ دس سال قبل اس طوفان سے کم ازکم 1800 افراد ہلاک اور ایک لاکھ گھر تباہ ہو گئے تھے۔
طوفان ہریکین قطرینہ سے تباہ علاقے کی بحالی

1
صدر اوباما دس سال قبل آنے والے ہریکین قطرینہ طوفان سے متاثرہ شہر نیو اورلینز کی تعمیر نو کا جائزہ لینے کے لیے جا رہے ہیں۔

2
اگست 2005ء کو آنے والے طوفان بادو باراں سے نیو اورلینز کا 80 فیصد علاقہ پانی میں ڈوب گیا تھا۔

3
امریکہ کے صدر براک اوباما نے دس سال قبل آنے والے تباہ کن طوفان ہریکین قطرینہ سے شدید متاثر ہونے والے علاقے نیو اورلینز کو بحال کیے جانے کی تعریف کی ہے۔

4
قطرینہ سے تقریباً 135 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا تھا اور یہ امریکہ میں ساحلی علاقے میں ہونے والی سب سے بڑی تباہی تھی۔