رسائی کے لنکس

صدر براک اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری

امریکہ کے صدر براک اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن نے دوسری مدت کے لیے اپنے اپنے عہدوں کا باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ امریکی آئین کے تحت نو منتخب صدر 20 جنوری کو حلف اٹھانے کا پابند ہے۔ لیکن چوں کہ اس بار یہ تاریخ اتوار کو پڑی لہذا صدر اوباما اور ان کے نائب جو بائیڈن پیر کو واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کے سامنے 'نیشنل مال ' کے مقام پر منعقدہ ایک روایتی عوامی تقریب میں دوبارہ اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG