رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کیا امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا امکان حقیقی ہے؟


کیا امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا امکان حقیقی ہے؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابقہ ذاتی وکیل کی جانب سے صدر کو انتخابی مہم کے مالی قوائد کی ممکنہ خلاف ورزی کے جرم میں ملوث کیے جانے کے بعد صدر کے کچھ ناقدین ان کے خلاف مواخذے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لیکن امریکی کانگرس میں صدر کے سیاسی مخالفین ایک محتاط رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG