رسائی کے لنکس

امریکہ کے صدر براک اوباما بھارت کے تاریخی دورے پر

امریکہ کے صدر براک اوباما بھارت کے تاریخی دورے پر اتوار کی صبح نئی دہلی پہنچے تھے۔ نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مہمان صدر اور خاتون اول مشیل اوباما کا استقبال کیا۔ امریکی صدر کے دورہ بھارت کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔ نئی دہلی میں پولیس اور فوج کے تقریباً پچاس ہزار اہلکاروں کی نفری تعینات کی گئی ہے جب کہ پندرہ ہزار سکیورٹی کیمرے نصب کر کے پورے شہر کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG