رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
صدر اوباما دو روزہ دورے پر کینیا پہنچ گئے
جولائی 25, 2015
امریکہ کے صدر براک اوباما دو روزہ دورے پر کینیا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کینیا کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتوں کے علاوہ دنیا کی بڑی اور نمایاں کاروباری شخصیات کے ایک اہم بین الاقوامی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
5
بطور امریکی صدر اوباما کا کینیا کا یہ کا پہلا دورہ ہے۔ وہ اس سے قبل 2006ء میں اس وقت کینیا آئے تھے جب وہ امریکی سینیٹ کے رکن تھے۔
6
صدر اوباما کی آمد کے موقع پر کینیا میں حکام نے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے ہیں۔
7
نیروبی پہنچنے پر امریکی صدر نے کینیا میں اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ ملاقات بھی کی۔
8
کینیا کا دورہ مکمل کرکے صدر اوباما ایتھوپیا جائیں گے جو کسی بھی امریکی صدر کا اس افریقی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔
مزید لوڈ کریں
صدر اوباما دو روزہ دورے پر کینیا پہنچ گئے
Back to top
XS
SM
MD
LG