امریکہ کے صدارتی انتخابات سے قبل ڈیموکریٹک امیدوار ہلری کلنٹن اور ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ بدھ کو ریاست نواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہوا جس میں دونوں کی طرف سے ایک بار پھر تندو تیز بیانات سامنے آئے۔
ہلری اور ٹرمپ کے درمیان تیسرا اور آخری صدارتی مباحثہ

5
آخری مباحثے میں سابقہ دو مباحثوں کی نسبت زیادہ بحث پالیسی امور پر ہوئی۔

6
ٹرمپ ماضی میں اپنے ایک ٹی وی شو کو ایمی ایوارڈ نہ دیے جانے پر بھی کہہ چکے ہیں کہ یہ فیصلہ ناانصافی پر مبنی تھا۔

7
صدارتی انتخاب کے آخری مباحثے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

8
امیدواروں کی طرف سے ایک دوسرے پر الزام تراشی اسی طرح دیکھنے میں آئی جیسے مہم یا پہلے مباحثوں پر دیکھی گئی تھی۔