رسائی کے لنکس

ویو 360 | پاکستان میں مہنگائی، اڑتالیس برسوں کی بلند ترین شرح پر، تجزیہ کار | جمعرات، 2 فروری 2023 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے:پاکستان میں بدعنوانی کے بارے میں عوام کے تاثرات میں بہتری نہ آنے کی وجہ کیا ہے؟؛ پاکستانی عوام کو گزشتہ اڑتالیس سالوں میں مہنگائی کی بلند ترین شرح کا سامنا اور نئی دہلی کے فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بے گھر افراد کے لیے حکومت کیا کر رہی ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG