رسائی کے لنکس

فلپائن میں امریکہ کی امدادی کارروائیوں جاری

امریکہ کا ایک بحری بیڑہ ’’یو ایس ایس جارج واشنگٹن‘‘ امدادی سامان لے کر بدھ کو فلپائن کے سمندری طوفان سے متاثرہ علاقے میں پہنچا۔ جہاز سے ہنگامی امداد کی اشیاء تکلوبان شہر میں پہنچائی جائیں گی۔ یہ شہر جمعہ کو آنے والے شدید ترین سمندری طوفان سے تقریباً مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔ پینٹا گون کا کہنا ہے کہ طیارہ بردار جہاز کے علاوہ چار دیگر چھوٹے بحری جہاز بھی خلیج لیاتی پہنچے جو کہ روزانہ لاکھوں لیٹر پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG