رسائی کے لنکس

صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ریپبلکن اُمیدواروں کا مباحثہ

ریپبلکن پارٹی کا چوتھا مباحثہ منگل کو ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی میں منعقد ہوا جس میں ان آٹھ امیدواروں نے حصہ لیا جنہیں حالیہ جائزہ رپورٹس میں مقبولیت کے اعتبار سے کم ازکم 2.5 فیصد پسندیدگی حاصل ہے۔ امریکہ میں صدارتی امیدوار کی نامزدگی کی دوڑ میں شامل اہم ریپبلکن امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں کم سے کم اجرت میں اضافے کی حمایت نہیں کریں گے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG