رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

’ہم سب کو مل کر اپنے مشترکہ دشمن سے نمٹنا ہو گا‘


’ہم سب کو مل کر اپنے مشترکہ دشمن سے نمٹنا ہو گا‘
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ہونے والی فون کال کا معاملہ ایک بار پھر میڈیا میں زیربحث ہے اور ایسی خبریں ہیں کہ امریکی وزارت خارجہ نے اس کال کی تحریر یا ٹرانسکرپٹ پاکستان کے حوالے کی ہے۔ اس پر امریکی وزارت خارجہ کا ردعمل کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں نخبت ملک سے۔

XS
SM
MD
LG