رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

امریکی وزیرِ دفاع جم میٹس کابل پہنچ گئے


امریکی وزیرِ دفاع جم میٹس کابل پہنچ گئے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

امریکی وزیرِ دفاع جم میٹس منگل کو غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ وہ افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے سینئر کمانڈروں کے علاوہ افغان حکومت کے اہم عہدے داروں سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ امریکی وزیرِ دفاع کے اس دورے کے بارے میں جانتے ہیں کابل میں وائس آف امریکہ کے نمائندے ممتاز باہیر سے۔

XS
SM
MD
LG