امریکی وزیرخارجہ جان کیری پیر کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے، جہاں اُنھوں نے وزیراعظم نواز شریف، اُن کے مشیر برائے اُمور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز اور فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔
جان کیری کی پاکستان میں مصروفیات
5
امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا خطے کی سلامتی میں نہایت اہم کردار ہے اور امریکا پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھے گا۔
6
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے۔
7
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز اور وزیرِ خارجہ جان کیری مشترکہ پریس کانفرس کر رہے ہیں۔
8
امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے جنرل ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔