رسائی کے لنکس

شمال مشرقی امریکہ میں برفباری و سرد لہر

امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں کو برفباری اور سرد ہواؤں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس سے ذرائع آمدورفت اور معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ لگ بھگ تین ہزار پروازیں منسوخ یا ملتوی کر دی گئیں جب کہ تعلیمی ادارے اور دفاتر بھی بند رہے۔ محکمہ موسمیات نے تقریباً دس انچ سے زائد برف پڑنے کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG