رسائی کے لنکس

logo-print

امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان

امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ جمعرات تک بعض علاقوں میں 30 سینٹی میٹر تک برف پڑ سکتی ہے۔ برفباری کے باعث کم ازکم ایک درجن افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔ طوفان سے گھرے علاقوں میں ہزاروں پروازیں بھی منسوخ ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے مسافر ہوائی اڈوں پر ہی پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG