رسائی کے لنکس

نیویارک میں برفباری کے بعد مشکلات

امریکہ کی ریاست نیویارک میں شدید برفباری کا سلسلہ تو رک گیا لیکن حکام کے مطابق اب جب کہ درجہ حرارت بڑھے گا تو سیلاب کا خطرہ ہے۔ شدید برفباری سے نیویارک میں نا صرف معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے بلکہ برفباری کی وجہ سے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ ریاست کے مغربی علاقوں میں صرف منگل کی شب پانچ فٹ تک برف پڑی تھی۔

XS
SM
MD
LG