رسائی کے لنکس

امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں سال 2014ء کی پہلی شدید برفباری اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جس سے درجہ حرارت خطرناک حد تک گر گیا ہے۔ برفباری کا یہ سلسلہ ایسے وقت شروع ہوا جب لوگ سالانہ چھٹیوں کے اختتام پر اپنے کاموں پر لوٹ رہے ہیں۔ برفباری کے باعث ملک کے کئی علاقوں میں ہزاروں پروازوں کے شیڈول میں بھی خلل پڑا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG