امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں آنے والے شدید برفانی طوفان کے باعث واشنگٹن سمیت مختلف ریاستوں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے اور آمدو رفت کے تمام راستے مسدود ہو کر رہ گئے ہیں۔
امریکہ: شدید برفانی طوفان سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

1
دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت مختلف ریاستوں میں ڈھائی فٹ سے زائد برف پڑ چکی تھی۔

2
برفانی طوفان کے باعث واشنگٹن سمیت مختلف ریاستوں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

3
نیویارک کے میئر بِل ڈی بلاسیو نے ہفتہ کو ہنگامی حالت میں اشد ضرورت کے علاوہ ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی۔

4
آٹھ کروڑ 50 لاکھ افراد طوفان کی زد میں ہیں جب کہ ہزاروں لوگوں کو بجلی کی فراہمی بند ہو چکی ہے۔