رسائی کے لنکس

امریکہ و جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں

جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ ان مشقوں کا آغاز 24 فروری کو ہوا تھا جو 18 اپریل تک جاری رہیں گی۔ بظاہر ان مشقوں کے ردعمل میں شمالی کوریا نے پیر کو جنوبی کوریا کی آبی حدود میں توپ خانے سے گولے داغے جس کے ردعمل میں جنوبی کوریا نے بھی ایسا ہی کیا، تاہم اس میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG