ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے چند مخصوص مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریکہ آمد پر پابندی کے فیصلے پر آج امریکی سپریم کورٹ میں جرح کا آغاز ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ ہو گا کہ آیا سفری پابندیاں آئین کے مطابق ہیں یا نہیں۔ ا س بارے میں مزید جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔