رسائی کے لنکس

طالبان مذاکرات پر مختلف ممالک کے تعلقات میں تناؤ


طالبان مذاکرات پر مختلف ممالک کے تعلقات میں تناؤ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:00 0:00

امریکہ طالبان مذاکرات کے سلسلے میں نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان کے دورے پر ہیں۔ ایسے میں وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر پاک افغان اور افغان مشیر کے بیان پر افغان امریکہ سفارتی کشیدگی پیدا ہوگئ ہے۔ کیا یہ کشیدگی طالبان مذاکرات کو متاثر کر سکتی ہے؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG