رسائی کے لنکس

قطر میں امریکہ طالبان مذاکرات جاری، کیا طالبان بھی جنگ بندی چاہتے ہیں؟


قطر میں امریکہ طالبان مذاکرات جاری، کیا طالبان بھی جنگ بندی چاہتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:12 0:00

افغانستان میں امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد اور افغان طالبان کے درمیان قطر میں بدھ کو تیسرے روز بھی مذاکرات ہوئے۔ تجزیہ کار جونی والش کہتے ہیں کہ جنگ بندی طالبان کی ترجیح نہیں۔

XS
SM
MD
LG