امریکہ کی ریاست اوکلاہوما اور اس کے مضافات میں بگولے سے شدید تباہی ہوئی ہے اور اس دوران عمارتوں اور دیگر اشیاء کا ملبہ فضا میں اڑتا ہوا دیکھا گیا۔ تقریباً 1.6 کلومیٹر عرض والا یہ بگولا 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے ہواؤں کے ساتھ علاقے میں تباہی کا باعث بنا۔
اوکلاہوما میں طاقتور بگولے سے تباہی
13
بگولے سے اوکلاہوما شہر اور اس کے مضافات میں شدید تباہی ہوئی ہے۔
14

15

16