رسائی کے لنکس

امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید برفباری

ٹیکساس سے نیو انگلینڈ تک کا علاقہ طوفانی برف باری کی لپیٹ میں رہا جس کے باعث اسکول اور دفاتر بند رہے۔ تقریبا ً 4000 پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور کنٹکی میں رات بھر سینکڑوں گاڑیاں سڑکوں پر پھنسی رہیں جہاں 21.5 انچ برف پڑی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG