رسائی کے لنکس

امریکہ کے ہاتھوں گھانا کو شکست

امریکہ نے فٹبال ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں افریقی ملک گھانا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ برازیل میں کھیلا جانے والا ورلڈکپ کے گروپ جی کا یہ میچ انتہائی تیز رفتاری سے شروع ہوا اور پہلے ہی منٹ میں امریکہ کے کھلاڑی کلنٹ ڈیمسی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG