رسائی کے لنکس

شدت پسندی سے تعلیم اور ہنرمندی تک کا سفر

سوات کی حسین وادی میں پاکستانی فوج بہت سے تربیتی مراکز چلاتی ہے جہاں تربیت کار سابق طالبان جنگجوؤں کو انتہا پسندانہ خیالات سے نجات دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان افراد کو جو سبق پڑھائے جاتے ہیں، ان میں بتایا جاتا ہے کہ لوگوں کی جان لینا اور ریاستی اداروں پر حملے کرنا اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG