رسائی کے لنکس

امریکی کانگریس سے چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم رکوانے کا مطالبہ


امریکی کانگریس سے چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم رکوانے کا مطالبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:46 0:00

امریکہ میں آباد ایغور برادری کا کہنا ہے کہ چینی حکومت ان کے رشتے داروں کو زبردستی ایسے مراکز میں رکھ رہی ہے جہاں تشدد کے ذریعے ان کی مذہبی اور معاشرتی اقدار بدلنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ چینی حکومت ان مراکز کی موجودگی سے انکار نہیں کرتی لیکن اغوا اور تشدد کے الزام کو رد کرتی ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG