رسائی کے لنکس

’امریکہ پاکستان پر دباؤ ڈالتا رہے گا‘


’امریکہ پاکستان پر دباؤ ڈالتا رہے گا‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:23 0:00

سفارتی سطح پر پاکستان کی نئی حکومت اور امریکہ کے درمیان شروع سے ہی غلط فہمیوں کے باعث کچھ تلخی بڑھی ہے۔ اب جبکہ اگلے ہفتے امریکی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر جانے والے ہیں، پاکستان امریکہ اور ایران کو ایک ساتھ لے کے کیسے چلے گا اور خارجہ پالیسی کیا رہے گی؟ آئیے جانتے ہیں تجزیہ کار عزیر یونس سے۔

XS
SM
MD
LG