رسائی کے لنکس

ویلنٹائنز دے یا پھر سسٹرز ڈے؟


ویلنٹائنز دے یا پھر سسٹرز ڈے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

کل دنیا کے بہت سے ملکوں میں ویلنٹائنز ڈے منایا جائے گا۔ محبت کے نام پر منایا جانے والا یہ دن پاکستان میں متنازعہ ہے۔ اس سال ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد نے یہ دن سسٹرز ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا۔ مزید لاہور سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG