رسائی کے لنکس

وینزویلا میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہرے جاری

لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں منگل کو مزید تین افراد کی ہلاکت کے بعد صدر کے خلاف جاری مظاہروں میں دوران ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔
مزید

لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت آ رہی ہے۔
1

صدر نکولس مادورو کے خلاف جاری مظاہروں میں اب تک کم ازکم 42 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
2

حکومت کو افراط زر میں اضافہ، کھانے پینے کی اشیا کی کمی سمیت کئی معاشی چیلنجوں کا سامنا ہے۔
3

مظاہرین کے مختلف شہروں میں احتجاج کے باعث وینزویلا کا سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG