رسائی کے لنکس

وینزویلا میں سب سے بڑے کرنسی نوٹ ختم

لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا کی حکومت نے 100 بولیور کے نوٹ بدھ تک ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت وینزویلا میں 100 بولیور سب سے بڑا یعنی سب سے زیادہ مالیت والا نوٹ ہے لیکن اُس کی قدر محض دو امریکی سینٹ کے برابر ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG