رسائی کے لنکس

فوگو آتش فشان کی تباہی، بچی کو راکھ سے نکال لیا گیا


فوگو آتش فشان کی تباہی، بچی کو راکھ سے نکال لیا گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:31 0:00

گوئٹے مالا نیشنل سول پولیس (پی این سی) کے ٹویٹر پیج پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آفیسرز ایک بچی کو راکھ میں گھرے ایک گھر سے نکال رہے ہیں، جو فوگو آتش فشان کی تباہی کا شکار ہونے والے علاقے میں واقع تھا۔

XS
SM
MD
LG