رسائی کے لنکس

کھانوں کو نیا انداز دینے والی ویتنامی آرٹسٹ


کھانوں کو نیا انداز دینے والی ویتنامی آرٹسٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00

ہر ملک کے اپنے مخصوص کھانے اور مشروبات ہوتے ہیں۔ ویت نام کی ایک آرٹسٹ نے اپنے ملک کے کھانوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھی تو سوچا کہ کیوں نہ انہیں ایسے تیار کیا جائے کہ آنے والے کئى برسوں تک یہ لوگوں کے دسترخوان کی زینت بن سکیں۔ اس کام میں ان کا بہت سا وقت لگ جاتا ہے مگر نتیجہ یقیناً قابلِ دید ہے۔

XS
SM
MD
LG