رسائی کے لنکس

View 360- جمعرات 27 جون کا پروگرام


View 360- جمعرات 27 جون کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:22:09 0:00

آج کے شو میں: ساڑھے تین سال بعد افغان صدر کا دورہ پاکستان، خطے میں امن کے لیے راہ ہموار ہو پائے گی؟ امریکہ میں صدارتی انتخابات کی دوڈ میں تیزی، دس ڈیموکریٹس کے درمیان مباحثے میں کون فاتح قرار پایا اور دیکھئیے امریکہ میں پناہ گزینوں کے لیے ہمدردی پیدا کرنے کی غیر سرکاری کوششیں۔

XS
SM
MD
LG