رسائی کے لنکس

کیا اوورسیز پاکستانیوں کو انٹرنٹ پر ووٹ کی سہولت مل سکے گی؟


 کیا اوورسیز پاکستانیوں کو انٹرنٹ پر ووٹ کی سہولت مل سکے گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:52 0:00

اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکنالوجی کی ترقی سے ووٹ دینے کی سہولت کچھ عرصے میں مل جائے گی۔ انتخابی عمل پر نظر رکھنے والے ماہر احمد بلال محبوب کہتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعہ ووٹ کی سہولت پرالیکشن کمیشن کو تعمل تھا کیونکہ ابھی اس نظام میں پرائیویسی اور رازداری یقینی نہیں تھی،مزید جانیے اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG