آج کے شو میں شدید برف باری کے باعث بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا رابطہ دیگر ریاستوں سے منقطع ہونے اور رنگ گورا کرنے کے خلاف نائجیریا میں مہم کے آغاز کے علاوہ اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ ورچوئل رئیلیٹی کی ٹیکنالوجی کیسے امدادی ٹیموں کو میدان جنگ کے لئے تیار کر رہی ہے۔
فیس بک فورم