گاوں کی جھلک تصاویر میں
کراچی: شہر بھر کا کچرا گاؤں کا واحد ذریعہٴ معاش
پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کا ایک گاؤں ایسا بھی ہےجہاں مکینوں کی زندگی کا دارومدار شہر بھر کی غلاظت، گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر ہے۔ شہری آبادی سے 35 کلومیٹر فاصلے پر واقع 'نور محمد گاؤں' کے مکین صبح سے لےکر شام تک کچرے کے ڈھیر سے رزق تلاش کرتی ہے۔ اس گاؤں کی جھلک تصاویر میں

1
گاوں کی خواتین بھی کچرے سے نکلنےوالے لوہے کو مختلف اشیا سے نکالنے کا کام کرتی ہیں

2
دن بھر کی محنت کےبعد انھیں اس کا معاوضہ چند سو روپے ملتاہے

3
کچرے کے انبار سے اٹھنےوالا زہریلا دھواں اور گندگی کے باعث مکھیاں انھیں بیمار کردیتی ہیں اسکے باوجود وہ اس کام کو کرنے پر مجبورہیں

4
نور محمد گاوں کے ایک بزرگ جو اس گاوں میں چند برسوں سے پرچون کی دکان چلارہے ہیں