رسائی کے لنکس

پارکنسنز سے لڑنے کیلئے باکسنگ ایک انوکھا ہتھیار


پارکنسنز سے لڑنے کیلئے باکسنگ ایک انوکھا ہتھیار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

پارکنسز اعصاب کو متاثر کرنے والا ایک مرض ہے جس سے انسان کے جسم میں لرزش پیدا ہو جاتی ہے اور اس کے لئے اپنا توازن قائم رکھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ ’راک سٹیڈی باکسنگ‘ نامی غیر منافع بخش ادارہ باکسنگ کی مدد سے مریضوں کو پارکسنز سے لڑنا سکھا رہا ہے۔ دنیا بھر میں اس کے 500 پروگرامز چل رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG