رسائی کے لنکس

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان کی صورتِ حال

پاکستان میں حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے بعض شعبوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔ جس کے بعد ملک کے بڑے شہروں لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں کچھ کاروبار جزوی طور پر بحال ہونے سے رش بڑھ گیا۔

XS
SM
MD
LG