رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-28-01


نیوز بلیٹن 2021-28-01
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:54 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ بلوچستان کے علاقے تربت اور ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں سیکورٹی فورسز کے 13 اہلکار ہلاک جب کہ 14 کے قریب زخمی ہو گئے؛ پاکستان کی پارلیمنٹ ایوان بالا سینیٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خودمختاری کا بل ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر کو خبردار کیا ہے کہ فروری میں روس کی جانب سے ان کے ملک پر حملے کا واضح امکان ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG