نیوز بلیٹن 2021-09-05
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - پاکستان بھر میں دہشت گردی اور تشدد کے واقعات میں اضافے کے ساتھ ساتھ کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے پولیس اور سیکیورٹی اہل کاروں کو اپنے ادارے نہ چھوڑنے کی صورت میں سخت نتائج کی دھمکی دی ہے؛ یوکرینی حکام کے مطابق لوہانسک میں ایک اسکول پر روسی بمباری کی جس میں 90 افراد نے پناہ لی ہوئی تھی اور کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک لگژری ہوٹل میں بم دھماکے سے 31 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 06, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
دسمبر 06, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
دسمبر 06, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
دسمبر 06, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
دسمبر 06, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
دسمبر 06, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے