رسائی کے لنکس

وائس آف امریکہ کا مقابلہ فوٹو گرافی سال 2013

دنیا کے 110 ممالک سے ساڑھے چار ہزار سے زائد موصول ہونے والی تصاویر میں سے بنگلہ دیش سے بھیجی گئی تصاویر نے پہلی دوسری اور ساتویں پوزیشن حاصل کی۔ وائس آف امریکہ کے مقابلہ فوٹو گرافی 2013 میں اول پوزیشن ڈھاکا کے ریحان پرویز کی بھیجی گئی تصویر کو ملی۔ بنگلہ دیش ہی کے سعود اے فیصل نے دوسری پوزیش حاصل کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG