رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:03 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے سابق سفارت کاروں اور خارجہ پالیسی کے تجزیہ کاروں نے چین کی ثالثی میں سعودی ایران مصالحتی معاہدے کو انتہائی اہم پیش رفت قرار دیا ہے؛ کئی سالوں سے توشہ خانہ سے تحائف لینے کے معاملہ پر بحث کے بعد پاکستان حکومت نے باضابطہ طور پر گذشتہ 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا ہے اور اسلام آباد کی ایک عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال کر دیے جب کہ خاتون جج کو دھمکی دینے کے دوسرے کیس میں بھی عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG