خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی؛ پاکستان میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ؛ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے اپنے ہم منصبوں سے یوکرین میں جاری جنگ کے دوران ملاقات کے بعد کہا ہے کہ روس کو آزادی کے ساتھ جنگ لڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے