خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ بلوچستان کے ضلع سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری فورس کی وین پر خودکش حملے میں 9 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے؛ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ہے اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی کے لیے باہمی تعاون کے بارے میں مذاکرات کا پیرسے اسلام آباد میں آغاز۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے