رسائی کے لنکس

منگل، 21 ستمبر 2021 کا بلیٹن


منگل، 21 ستمبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:09 0:00

طالبان نے منگل کو اپنی کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے تعلیم یافتہ افغانوں ٹیکنوکریٹس کے طور پر کابینہ میں شامل کیا ہے؛ 20ویں شنگھائی تعاون کانفرنس کے گزشتہ ہفتے کے سربراہی اجلاس نے طالبان پر زور دیا تھا کہ وہ دہشت گرد گروہوں پر قابو پانے کے اپنے وعدے پورے کریں؛ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تقریبا آٹھ ہزار سے دس ہزار غیر ملکی دہشت گرد جنگجو موجود ہیں جن کا تعلق وسطی ایشیا، روسی فیڈریشن کے شمالی قفقاز اور پاکستان سے ہے اور امریکہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ نومبر سے ملک میں آنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے اپنی کرونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کر دے گا، تاہم اس کے لیے مکمل ویکسی نیشن اور نیگیٹو کرونا ٹیسٹ ضروری ہو گا۔

XS
SM
MD
LG