نیوز بلیٹن 2021-06-04
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بدھ کو ایک بیان میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کیا ہے؛ امریکہ نے یوکرین کے لیے سو ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا اور طالبان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بدھ کو کابل کی نیلی مسجد میں دستی بم کے حملے میں چھ نمازی زخمی ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے